تعلیم و روزگار

تلنگانہ: انٹر میڈیٹ نتائج کا چہارشنبہ کو اعلان

تلنگانہ انٹرمیڈیٹ پبلک ایگزامینیشن (IPE) مارچ 2024 (جنرل اور ووکیشنل دونوں اسٹریمز) کے سال اول اور سال دوم کے نتائج کا اعلان چہارشنبہ 24 اپریل 2024 کو صبح 11 بجے کیا جائے گا۔

حیدرآباد: تلنگانہ انٹرمیڈیٹ پبلک ایگزامینیشن (IPE) مارچ 2024 (جنرل اور ووکیشنل دونوں اسٹریمز) کے سال اول اور سال دوم کے نتائج کا اعلان چہارشنبہ 24 اپریل 2024 کو صبح 11 بجے کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں
انٹرمیڈیٹ بورڈ نے تعلیمی سال 25-2024 کا کیلنڈر جاری کیا
انٹرمیڈیٹ کے اڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات کا جون میں انعقاد

نتائج پرنسپال سکریٹری محکمہ تعلیم بی وینکٹیشم اور سکریٹری تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹر میڈیٹ ایجوکیشن شروتی اوجھا جاری کریں گے۔

اجرائی کے فوری بعد نتائج سرکاری ویب سائٹس https://tsbie.cgg.gov.in  اور http://results.cgg gov.inپر دستیاب ہوں گے۔