مشرق وسطیٰ

ایلیٹ میں ڈرون لانچ کے جواب میں شام پر حملہ کیا گیا: اسرائیل

اسرائیل کی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) نے کہا ہے کہ اس نے جنوبی اسرائیل کے شہر ایلیٹ میں ڈرون حملے کے جواب میں شام پر حملہ کیا تھا۔

یروشلم: اسرائیل کی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) نے کہا ہے کہ اس نے جنوبی اسرائیل کے شہر ایلیٹ میں ڈرون حملے کے جواب میں شام پر حملہ کیا تھا۔

متعلقہ خبریں
اسرائیلی حملہ میں لبنان میں 20 اور شمالی غزہ میں 17 جاں بحق
روسی صدر کی مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے خاتمے میں مدد کی پیشکش
غزہ میں اسرائیل کی شدید بمباری, عمارتیں ڈھیر
غزہ میں 80 فیصد علاقہ تباہ، کوئی جگہ محفوظ نہیں، حالات ناقابلِ بیان
غزہ میں اسرائیلی فوج کا سیف زون ایریا میں خیموں پر حملہ، 18 فلسطینی زندہ جل کر شہید

آئی ڈی ایف نے ٹیلی گرام پر کہا ’’آئی ڈی ایف نے ایلیٹ میں جمعرات کو کئے گئے یو اے وی کے لانچ، جس میں شہر کے ایک اسکول کو نشانہ بنایا گیا کے جواب میں شام میں حملہ کیا۔

آئی ڈی ایف اپنے علاقے میں ہونے والی ہر دہشت گردانہ سرگرمی کے لئے شامی حکومت کو پوری طرح ذمہ دار مانتا ہے۔

آئی ڈ ی ایف اسرائیلی سرزمین کے خلاف ہر جارحیت کا سنجیدگی سے جواب دے گا۔‘‘