تلنگانہ
تارک راما راو کا ڈالاس میں شانداراستقبال
وہ اتوار کے دن فریسکو کے کومریکا سینٹر میں شام 4 بجے (ہندوستانی وقت کے مطابق 3 جون، صبح 3 بجے) بی آر ایس کی سلور جوبلی اور یومِ تاسیسِ تلنگانہ کی تقاریب میں شرکت کریں گے۔

حیدرآباد: بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) کے کارگذارصدر کے۔ ٹی۔ راما راؤ کا امریکہ کے دو روزہ دورہ کے سلسلہ میں ڈالاس ایئرپورٹ پہنچنے پر امریکہ میں مقیم بی آر ایس این آر آئی نمائندوں اور بڑی تعداد میں تلنگانہ کے غیر مقیم ہندوستانیوں نے پرتپاک استقبال کیا۔
وہ اتوار کے دن فریسکو کے کومریکا سینٹر میں شام 4 بجے (ہندوستانی وقت کے مطابق 3 جون، صبح 3 بجے) بی آر ایس کی سلور جوبلی اور یومِ تاسیسِ تلنگانہ کی تقاریب میں شرکت کریں گے۔