تلنگانہ

تلنگانہ: 100کیلو گانجہ کار سے ضبط

کل شب ٹاسک فورس نے گاڑیوں کی تلاشی کے دوران یہ کارروائی کی۔تیزرفتاری کے ساتھ یہ کارچلائی جارہی تھی۔اس کے ڈرائیور نے کاماریڈی ضلع کے بھکنورٹول پلازہ گیٹ کو ٹکر دے کرفرارہونے میں کامیابی حاصل کی۔

حیدرآباد: ٹاسک فورس پولیس نے 100کلوگانجہ کو ضبط کرلیا جو کار میں منتقل کیاجارہا تھا۔تلنگانہ کے ضلع میدک کے الہ پور ٹول گیٹ کے قریب یہ ضبطی عمل میں آئی۔

متعلقہ خبریں
بے روزگار نوجوانوں کیلئے ڈی ای ای ٹی ایک مؤثر ڈیجیٹل پلیٹ فارم: اقلیتی بہبود آفیسر آر۔ اندرا
،،یس آر گارڈن نلگنڈہ میں تحفظِ عقائد کانفرنس اور اسناد و انعامات کی تقسیم،،
جعلی ایچ ٹی کپاس کے بیجوں کا بڑا بھانڈا، 10 ٹن بیج ضبط، دو ملزمان گرفتار
یومِ جمہوریہ کی تقریبات میں محکمہ اقلیتی بہبود کی خدمات کی شاندار ستائش
نارائن پیٹ ضلع کو ختم کرنے کی افواہوں پر بی جے پی کا سخت ردعمل، ڈی کے ارونا کا انتباہ

کل شب ٹاسک فورس نے گاڑیوں کی تلاشی کے دوران یہ کارروائی کی۔تیزرفتاری کے ساتھ یہ کارچلائی جارہی تھی۔اس کے ڈرائیور نے کاماریڈی ضلع کے بھکنورٹول پلازہ گیٹ کو ٹکر دے کرفرارہونے میں کامیابی حاصل کی۔

میدک ضلع کے توپران ٹول گیٹ کے قریب اس نے پولیس کی گاڑی کوپیچھے سے ٹکر دے دی۔اس حادثہ کے نتیجہ میں ملزم کی کار الٹ گئی۔پولیس نے کار میں سوار چاند پاشا ہ نامی شخص اور دوخواتین کوحراست میں لے لیا۔