تلنگانہ

تلنگانہ: سڑک حادثہ میں 8افرادزخمی

اس حادثہ میں 8افرادشدید زخمی ہوگئے جن کو علاج کے لئے ظہیرآباد کے ایریااسپتال منتقل کردیاگیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی کے ظہیرآبادمیں پیش آئے سڑک حادثہ میں 8افرادشدیدزخمی ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد: سڑک حادثہ میں انجینئرنگ طالب علم ہلاک
منیٰ میں تلنگانہ کی خاتون حاجی کا انتقال
مسلم آبادی والے اضلاع میں منی حج ہاوز تعمیر کئے جائیں گے
جنتادل (یو) رکن اسمبلی نے ایک شخص کو تھپڑ مارا (ویڈیو)
نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے چیتا ہلاک

یہ حادثہ ظہیرآباد بائی پاس روڈ کے قریب اُس وقت پیش آیا جب لاری کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیااوریہ لاری، بس سے ٹکراگئی۔

اس حادثہ میں 8افرادشدید زخمی ہوگئے جن کو علاج کے لئے ظہیرآباد کے ایریااسپتال منتقل کردیاگیا۔

اس حادثہ کے نتیجہ میں قومی شاہراہ پر ٹریفک جام ہوگئی۔