جرائم و حادثات

تلنگانہ: کھیت میں ایک شخص نے پھانسی لے لی

تلنگانہ کے یادادری بھونگیر ضلع میں کھیت میں ایک شخص نے پھانسی لے لی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے یادادری بھونگیر ضلع میں کھیت میں ایک شخص نے پھانسی لے لی۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ، فیس کی رقم نہ ہونے پر 19 سالہ لڑکی نے کی خودکشی
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
معروف تپ دق (ٹی بی) کے ماہر ڈاکٹر اڈیپو راجیشم کو “دی بیسٹ ٹی بی آفیسر،” ایوارڈ
شانگریلا گروپ کی جانب سے معذورین کے لیے خصوصی دعوتِ افطار، ماہرین کا تعلیم و تعاون پر زور
الانصار فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نمازِ تہجد میں تکمیلِ قرآن، جامع مسجد محبوبیہ میں روحانی اجتماع

اس شخص کی شناخت 38 سالہ ایم وینکٹیشم کے طورپر کی گئی ہے جس نے ضلع کے لنگن واری گوڑم علاقہ میں اپنے کھیت میں پھانسی لے کرخودکشی کرلی۔

مقامی افراد نے اس کی لاش کو پایا اور پولیس کو چوکس کیاجس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردیا۔

پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔