تلنگانہ

تلنگانہ:طالب علم کو سانپ نے ڈس لیا

اس طالب علم کی شناخت گنیش کے طورپر کی گئی ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ کے کیتے پلی منڈل میں بی سی گروکل اسکول کے ہاسٹل میں ایک طالب علم کو سانپ نے ڈس لیا۔

متعلقہ خبریں
نرمل میں 2 روزہ ضلعی سطح کے انسپائر و سائنس ایگزیبیشن کا اختتام
نرمل میں ضلعی سطح کے انسپائر و سائنس ایگزیبیشن کا افتتاح
ہم عوامی رائے کے مطابق جامع رپورٹ حکومت کو پیش کریں گے: بی سی کمیشن چیئرمین بی وینکٹیشور راؤ
آبادی کے تناسب سے مسلمانوں کو تحفظات کا مطالبہ،  کانگریس اقلیتی قائدین و فد کی بی سی ڈی کمیشن سے نمائندگی
حیدرآباد: معہد برکات العلوم میں طرحی منقبتی مشاعرہ اور حضرت ابو البرکاتؒ کے ارشادات کا آڈیو ٹیپ جاری

اس طالب علم کی شناخت گنیش کے طورپر کی گئی ہے۔

اسکول کے پرنسپل کو اس معاملے کا علم ہوا جس کے بعد فوری طورپر اس طالب علم کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کیاگیا جہاں اس کا علاج جاری ہے۔