تلنگانہ

تلنگانہ میں چکن نہ کھانے اور احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت، ہلپ لائن نمبر جاری

ساتھ ہی یہ بھی بتایا گیا ہے کہ برڈ فلو والی مرغیوں کو ہاتھ نہ لگانے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں۔

تلگو ریاستوں میں برڈ فلو کے پیش نظر تلنگانہ حکومت نے چوکسی اختیار کی ہے۔

متعلقہ خبریں
بچوں کے سامنے ہوم گارڈ کا خاتون کے ساتھ ’مجرا‘ — ویڈیو وائرل ہونے کےبعد محکمہ نے فوراً ڈیوٹی سے ہٹا دیا
فلم ”گیم چینجر“کے اضافی شوز اور ٹکٹ قیمتوں میں اضافہ کی اجازت سے حکومت دستبردار، احکام جاری
اےپی کے وجیانگرم میں نو بیاہتا جوڑا مشتبہ حالات میں مردہ پایاگیا
آکاش ایجوکیشنل سروسز نے تلگو زبان میں یوٹیوب چینل کا آغاز کر کے امیدواروں کیلئے تعلیمی رسائی بڑھا دی
سمہا چلم اپنا سوامی مندر میں دیوار گرنے کا واقعہ، سافٹ ویر انجینئر جواڑا سمیت 8 افراد ہلاک

  اس تناظر میں تلنگانہ حکومت نے لوگوں کو چند دنوں تک چکن نہ کھانے اور مرغیوں کو متاثر کرنے والے وائرس سے چوکنا رہنے کا مشورہ دیا ہے۔

ساتھ ہی یہ بھی بتایا گیا ہے کہ برڈ فلو والی مرغیوں کو ہاتھ نہ لگانے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں۔

دوسری جانب حکام آندھرا پردیش سے مرغیوں کو لے جانے والی گاڑیوں کو واپس بھیج رہے ہیں۔ محکمہ افزائش و مویشیان نے ریاستی سرحدوں پر چیک پوسٹیں قائم کئے ہیں۔

ریاست بھر میں 24 چیک پوسٹیں قائم کئے گئے ہیں۔ متحدہ نلگنڈہ ضلع میں تین چیک پوسٹیں، نظام آباد اور عادل آباد اضلاع کی سرحدوں پر آٹھ اور کھمم، ملوگو اور سنگاریڈی اضلاع میں مزید 21 چیک پوسٹیں قائم کئے گئے ہیں۔

اس کے ساتھ ہی دوسری ریاستوں سے مرغیوں اور انڈے لے جانے والی گاڑیوں کو ریاست میں داخل ہونے سے روکا جا رہا ہے۔

دریں اثنا حکام نے برڈ فلو کے پھیلاؤ کے لیے ایک ہیلپ لائن نمبر کی سہولت فراہم کی ہے۔ جس کا نمبر

 040-23314876 ہے۔