تلنگانہ

وزیراعلی تلنگانہ کوانوکھا اعزاز،ہارورڈ کینیڈی اسکول کی پہلی اے آئی کانفرنس میں خطاب کی دعوت

واضح رہے کہ ہندوستان سے صرف انہیں ہی اس کانفرنس کے لئے مدعو کیا گیا ہے۔ اپنے دورہ امریکہ کے آخری دن وزیراعلیٰ نے ہارورڈ یونیورسٹی میں بین الاقوامی اداروں کے نمائندوں، ایم آئی ٹی، کولمبیا جیسی نامور یونیورسٹیوں کے طلبہ اور سابق طلباء سے ملاقات کی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیراعلیٰ اے ریونت ریڈی کو ایک انوکھا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ انہیں ہارورڈ کینیڈی اسکول کے زیراہتمام منعقدہ پہلی اے آئی کانفرنس میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت اور خطاب کی دعوت دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں
ذہنی تناﺅ ، جسمانی تکالیف سے نجات کے لیے ’ریکی ‘ تکنیک کو فروغ دینے کی ضرورت
حیدرآباد کی سرزمین اپنی گنگا جمنی تہذیب کے باعث صدیوں سے محبت، رواداری اور باہمی احترام کی ایک روشن مثال رہی ہے، اور آج بھی یہ خوبصورت روایت اپنی پوری شان کے ساتھ زندہ ہے۔
گولکنڈہ قلعہ کے ممنوعہ اراضی کے تحفظ کے لیے اے ایس آئی کو نمائندگی
ٹولی چوکی میں جلسہ یومُ الفرقان کا انعقاد
وزیر اعلیٰ تلنگانہ نے تلنگانہ قانون ساز کونسل کے نئے ہال کا افتتاح کیا۔ خواتین کو عالمی دن کی مبارکباد

واضح رہے کہ ہندوستان سے صرف انہیں ہی اس کانفرنس کے لئے مدعو کیا گیا ہے۔ اپنے دورہ امریکہ کے آخری دن وزیراعلیٰ نے ہارورڈ یونیورسٹی میں بین الاقوامی اداروں کے نمائندوں، ایم آئی ٹی، کولمبیا جیسی نامور یونیورسٹیوں کے طلبہ اور سابق طلباء سے ملاقات کی۔

اس دوران قیادت، معاشی ترقی، پائیداری، ماحولیاتی تحفظ، کسانوں کی فلاح و بہبود اور خواتین و نوجوانوں کی بااختیاری جیسے اہم موضوعات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔