تلنگانہ

تلنگانہ انتخابات:کانگریس امیدوار وویک وینکٹ سوامی نے رقص کیا

تلنگانہ کے چنور حلقہ میں کانگریس کی مہم زور و شور سے جاری ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے چنور حلقہ میں کانگریس کی مہم زور و شور سے جاری ہے۔

متعلقہ خبریں
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
کوہ مولا علی: کویتا کا عقیدت بھرا دورہ، خادمین کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کی سست روی پر اظہار برہمی
مودی اور کے سی آر پر مذہب اور ذات کی سیاست کا الزام
تلنگانہ انتخابات: ووٹ دینے کے لیے آنے والے دو افراد کی موت
انتخابی ڈیوٹی پر 2.5 لاکھ اسٹاف کی تعیناتی:وکاس راج

چنور کانگریس ایم ایل اے امیدوار جی۔ وویک وینکٹ سوامی نے اس مہم کے دوران رائے دہندوں، کانگریس کے کارکنوں اور عوام کی بڑی تعداد کے سامنے رقص کیا۔

وہ جب انتخابی مہم چلارہے تھے کہ بعض خواتین نے رقص کیا جن کو دیکھ کر وویک وینکٹ سوامی نے بھی رقص کیا۔

ان کے رقص سے کانگریسی لیڈروں اور کارکنوں میں مزید جوش و خروش پیداہوگیا۔