تلنگانہ

تلنگانہ انتخابات:جنگاوں میں کشیدگی،پولیس کا لاٹھی چارج: ویڈیو

تلنگانہ کے جنگاوں میں ایک مرکز رائے دہی پر کچھ دیر کیلئے کشیدگی پھیل گئی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے جنگاوں میں ایک مرکز رائے دہی پر کچھ دیر کیلئے کشیدگی پھیل گئی۔

متعلقہ خبریں
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام
تلنگانہ اسمبلی انتخابات، صرف ایک امیدوار کے نام پر مشتمل بی جے پی کی دوسری فہرست جاری
تلنگانہ انتخابات: ووٹ دینے کے لیے آنے والے دو افراد کی موت
انتخابی ڈیوٹی پر 2.5 لاکھ اسٹاف کی تعیناتی:وکاس راج

ذرائع کے مطابق سرکاری جونیر کالج کے اس مرکز پر کشیدگی کودیکھتے ہوئے پولیس نے لاٹھی چارج کیا کیونکہ کانگریس اور بی آرایس کے کارکنوں نے احتجاج کیا۔

کانگریس کے کارکنوں نے کہا کہ بی آرایس کے رکن اسمبلی پلاراجیشورریڈی رائے دہندوں کوراغب کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

a3w
a3w