تلنگانہ

تلنگانہ:ہوٹل میں آگ لگنے کا واقعہ

تلنگانہ کے ضلع رنگاریڈی کے ونستھلی پورم پولیس اسٹیشن حدود میں واقع ایک ہوٹل میں بڑے پیمانہ پر آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع رنگاریڈی کے ونستھلی پورم پولیس اسٹیشن حدود میں واقع ایک ہوٹل میں بڑے پیمانہ پر آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔

متعلقہ خبریں
عطا پور میں ہوٹل پر دھاوا، 50 ہزار روپئے جرمانہ، صفائی کے ناقص معیار پر کارروائی
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
کابینہ میں نظام آباد، حیدرآباد اور رنگاریڈی سے نمائندگی صفر
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا

شارٹ سرکٹ آگ لگنے کی وجہ سمجھی جارہی ہے۔

اس واقعہ کے وقت ہوٹل میں تقریبا 40 افراد موجود تھے جو محفوظ رہے۔

اس واقعہ کی اطلاع کے ساتھ ہی فائربریگیڈ کے عملہ نے وہاں پہنچ کرآگ پر قابو پایا۔