جرائم و حادثات

تلنگانہ:لڑکی کی خودکشی

تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کے ظہیرآبادکے چراغ پلی پولیس اسٹیشن حدود میں ایک لڑکی نے خودکشی کرلی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کے ظہیرآبادکے چراغ پلی پولیس اسٹیشن حدود میں ایک لڑکی نے خودکشی کرلی۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ، فیس کی رقم نہ ہونے پر 19 سالہ لڑکی نے کی خودکشی
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
منریگا کا نام بدلنے کے خلاف تلنگانہ میں کانگریس کا احتجاج، اقلیتی بہببود کے وزیر محمد اظہرالدین کی بھی شرکت
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا

ارجن نائک ٹانڈہ کے رہنے والے یشونت راٹھوڑ کی بیٹی لکشمی نے درخت سے پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔

اس کے ارکان خاندان کے مطابق اس کی شادی دیوالی کے بعد تھی تاہم اس نے گاوں کے نواحی علاقہ میں درخت سے پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔

اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے اس انتہائی اقدام کی وجوہات معلوم کرنے کی کوششوں کاآغاز کردیا۔