تلنگانہ
گورنر اور وزیراعلی تلنگانہ کا گاندھی جی کوخراج
گاندھی جینتی کے موقع پرشہرحیدرآبادمیں واقع باپو گھاٹ پہنچ کرگورنر تلنگانہ جشنودیوورما، وزیراعلی ریونت ریڈی اور وزرا کے علاوہ اہم شخصیات نے گاندھی جی کوبھرپورخراج عقیدت پیش کیا۔
حیدرآباد: گاندھی جینتی کے موقع پرشہرحیدرآبادمیں واقع باپو گھاٹ پہنچ کرگورنر تلنگانہ جشنودیوورما، وزیراعلی ریونت ریڈی اور وزرا کے علاوہ اہم شخصیات نے گاندھی جی کوبھرپورخراج عقیدت پیش کیا۔
ان قائدین نے باپو گھاٹ پر پھول نچھاورکئے اورملک کیلئے گاندھی جی کی خدمات کو یاد کیا۔