تلنگانہ

تلنگانہ:ضلع کاماریڈی میں تیندوے کی موجودگی سے سنسنی

تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی کے پلکل اور ہبدھول نواحی علاقوں میں تیندوے کی موجودگی سے سنسنی پھیل گئی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی کے پلکل اور ہبدھول نواحی علاقوں میں تیندوے کی موجودگی سے سنسنی پھیل گئی۔

متعلقہ خبریں
گولکنڈہ قلعہ کے ممنوعہ اراضی کے تحفظ کے لیے اے ایس آئی کو نمائندگی
یلاریڈی میں میلادالنبیؐ کے جلسہ سے علما کا خطاب: سیرتِ نبویؐ پر عمل پیرا ہونا امت مسلمہ کے لیے بہترین ذریعہ
ٹولی چوکی میں جلسہ یومُ الفرقان کا انعقاد
وزیر اعلیٰ تلنگانہ نے تلنگانہ قانون ساز کونسل کے نئے ہال کا افتتاح کیا۔ خواتین کو عالمی دن کی مبارکباد
محبوب نگر میں جامع مسجد میں دعوتِ افطار، مسلم کارپوریٹرس کی تہنیتی تقریب میں رکن اسمبلی اینم سرینواس ریڈی کی شرکت

کسانوں نے فوری طور پر محکمہ جنگلات کے عہدیداروں کواس بات کی اطلاع دی جو وہاں پہنچے۔

محکمہ جنگلات کے عہدیداروں نے وہاں تیندوے کے پاؤں کے نشانات پائے۔

محکمہ جنگلات کے حکام نے عوام اور کسانوں کو چوکس رہنے کا مشورہ دیا ہے۔