تلنگانہ

تلنگانہ: بجلی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے جدید آلات کا استعمال

تلنگانہ میں حکام بجلی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل کا استعمال کررہے ہیں۔

حیدرآباد: تلنگانہ میں حکام بجلی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل کا استعمال کررہے ہیں۔

متعلقہ خبریں
رئیل اسٹیٹ ونچرکی آڑ میں چلکور کی قطب شاہی مسجد کو شہید کردیاگیا: حافظ پیر شبیر احمد
جمعہ کی نماز اسلام کی اجتماعیت کا عظیم الشان اظہار ہے: مولانا حافظ پیر شبیر احمد
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال

تلنگانہ سدرن پاورڈسٹری بیوشن کمپنی لمیٹیڈ(ٹی جی ایس پی ڈی سی ایل) نے جدید ترین آلات حاصل کئے ہیں۔

یہ آلات بجلی کے مسائل کا پتہ لگانے میں کافی اہمیت کے حامل ہیں۔یہ آلات ان تکنیکی مسائل کو بھی معلوم کرسکتے ہیں جس سے سادہ آنکھ دیکھنے سے محروم رہتی ہے۔

یہ آلات تھرمو ویژن کیمرے ہیں۔ ڈسکامس نے ان کیمروں کو کافی حد تک دستیاب کروایا ہے۔

a3w
a3w