تلنگانہ

تلنگانہ:نامعلوم افراد نوزائیدہ لڑکی کوچھوڑکر چلے گئے

نامعلوم افراد نوزائیدہ لڑکی کوچھوڑکر چلے گئے۔یہ واقعہ تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کی امین پوربلدیہ کی وانی نگرکالونی میں پیش آیا۔

حیدرآباد: نامعلوم افراد نوزائیدہ لڑکی کوچھوڑکر چلے گئے۔یہ واقعہ تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کی امین پوربلدیہ کی وانی نگرکالونی میں پیش آیا۔

متعلقہ خبریں
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
حیدرآباد میں نومولود لڑکا کچرا کنڈی میں دستیاب
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام
تلنگانہ میں ٹی ایس کے بجائے ٹی جی استعمال کی ہدایت، احکام جاری
تلنگانہ میں آئندہ 24 گھنٹے میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان

تفصیلات کے مطابق بعض مقامی افراد نے اس نوزائیدہ لڑکی کے رونے کی آوازسنی اور اس کو وہاں سے علاج کے لئے مقامی سرکاری اسپتال منتقل کیا۔

ڈاکٹرس نے اس کا علاج کیا۔ان کا کہنا ہے کہ لڑکی مکمل طورپر صحت یاب ہے۔نوزائیدہ کو ششو وہارمنتقل کرنے کے اقدامات کئے جارہے ہیں۔

a3w
a3w