تلنگانہ

تلنگانہ: لوئر مانیر ڈیم کا پانی چھوڑا گیا

تلنگانہ کے کریم نگرضلع میں لونیرمانیرڈیم کا پانی کاکتیہ کنال کے ذریعہ چھوڑاگیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے کریم نگرضلع میں لوئر مانیرڈیم کا پانی کاکتیہ کنال کے ذریعہ چھوڑاگیا۔

متعلقہ خبریں
محترمہ احمدی بیگم کو تلنگانہ بیسٹ ٹیچر ایوارڈ
صدر جمہوریہ کا آج دورہ، نلسار کے کانوکیشن میں شرکت متوقع
شطرنج کھلاڑیوں ڈی ہریکا اور ارجن کو چیف منسٹر کی تہنیت
ایم بی اے میں 2598 نشستیں خالی
بھٹی وکرامارکا کی لاس ویگاس میں مائننگ ایکسپو میں شرکت

چونکہ اس پراجکٹ میں پانی کا شدید بہاو درج کیاگیا، محکمہ آبپاشی کے عہدیداروں نے اتوار کی شام اس ڈیم سے پانی کو چھوڑا۔

تقریبا ایک ہزارکیوزک پانی کو کھڑی فصلوں کیلئے چھوڑاگیا۔اس کی مکمل گنجائش 24.034ٹی ایم سی کے برخلاف 22.371ٹی ایم سی درج کی گئی۔

پراجکٹ میں 21,307کیوزک پانی کا بہاودرج کیاگیا جبکہ مڈمانیرڈیم سے 19,900کیوزک پانی اس پراجکٹ چھوڑاگیا۔

a3w
a3w