تلنگانہ

عادل آباد میں درجہ حرارت 18ڈگری درج

ضلع میں سردی کی لہرمیں اضافہ ہوگیا ہے۔شمالی ہند سے آرہی سرد ہواوں کے سبب ا س ضلع میں سردی کی لہربڑھ گئی ہے اورضلع کے کئی مقامات پر کہر کی گھنی چادر بھی دیکھی جارہی ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے متحدہ عادل آباد میں ریکارڈ سطح پر اقل ترین درجہ حرارت درج کیاگیا ہے۔ضلع میں سردی کی لہرمیں اضافہ ہوگیا ہے۔شمالی ہند سے آرہی سرد ہواوں کے سبب ا س ضلع میں سردی کی لہربڑھ گئی ہے اورضلع کے کئی مقامات پر کہر کی گھنی چادر بھی دیکھی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں
41 برسوں کے بعد کسی وزیراعظم کا دورہ عادل آباد
کوہلی نے اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا
اے پی سی آر تلنگانہ (APCR) کا ریاست گیر پیرالیگل ایکٹوسٹ و کارکنان کے لئے تربیتی پروگرام کا کامیاب اختتام
نارائن پیٹ میں ضلع کانگریس کی نئی کمیٹی کا اعلان، پارٹی کو گاؤں کی سطح تک مضبوط بنانے پر زور
علمِ بی بی مبارک کی سواری کے لیے ہاتھی کی منظوری، میر فراست علی باقری کا حکومتِ تلنگانہ اور جی کشن ریڈی سے اظہارِ تشکر

 جس سے گاڑی سواروں کو مشکل صورتحال کاسامنا ہے اوروہ اپنی گاڑیوں کی ہیڈلائٹس کو کھولتے ہوئے گاڑیاں چلانے پر مجبور ہیں۔گذشتہ ایک ہفتہ کے دوران متحدہ عادل آباد میں اقل ترین درجہ حرارت 18ڈگری سلسیس درج کیاگیاہے۔