دہلی
ذی القعدہ کا چاند نظر آیا
مرکزی رویت ہلال کمیٹی جامع مسجد ممبئی اور سنی جمعیتہ علماء چاندکمیٹی نے الگ الگ بیان میں ذی قعدہ کا چاند ذی قعدہ کا چاند ہو نے کی اطلاع دی ہے۔
ممبئی: مرکزی رویت ہلال کمیٹی جامع مسجد ممبئی اور سنی جمعیتہ علماء چاندکمیٹی نے الگ الگ بیان میں ذی قعدہ کا چاند ذی قعدہ کا چاند ہو نے کی اطلاع دی ہے۔
ملک کے دوسرے علاقوں اور شہروں سے بھی چاند نظر آنے کی خ ر دی ہے۔
شمالی ہند میں دہلی،پٹنہ اور لکھنؤ سے بھی چاند کی خبر ملی ہے،صدر، قاضی شہر مولانا خالد رشید فرنگی محلی امام عید گاہ لکھنو نے بھی اعلان کیا ہے کہ 29شوال المکرم 1445مطابق 9 مئی 2024کو ذی قعدہ کا چاند کا اعلان کیا ہے۔
بروز جمعہ یکم ذی القعدہ ہوگی۔