حیدرآباد

تلنگانہ کے وزیراعلی کی سرکاری قیامگاہ پرگتی بھون کے پاس سے خاردارباڑنکال دی گئی

تلنگانہ کے وزیراعلی کی سرکاری قیامگاہ پرگتی بھون کے پاس سے خاردارباڑنکال دی گئی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیراعلی کی سرکاری قیامگاہ پرگتی بھون کے پاس سے خاردارباڑنکال دی گئی۔

متعلقہ خبریں
ماہ صیام کا آغاز، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
حیدرآباد کے صحافیوں کیلئے خوشخبری
41 برسوں کے بعد کسی وزیراعظم کا دورہ عادل آباد
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام

یہ خاردارباڑگذشتہ دس سال سے تھی تاہم ریاست میں کانگریس کے برسراقتدارآنے کے بعد یہ خاردارباڑنکال دینے کی پولیس کو ہدایت دی گئی تھی جس پر عمل کرتے ہوئے پولیس نے گذشتہ شب اس باڑکو کامیابی سے نکال دیا۔

بی آرایس نے یہاں پر بیریکیڈس بھی لگوائے تھے جس کو بھی ہٹادیاگیا۔اس کا ویڈیو سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگیا۔

a3w
a3w