تلنگانہ
ریونت ریڈی کو اسٹالن کی مبارکباد
تمل ناڈو کے وزیراعلی اسٹالن نے تلنگانہ کے اپنے ہم منصب ریونت ریڈی کومبارکباد پیش کی ہے۔

حیدرآباد: تمل ناڈو کے وزیراعلی اسٹالن نے تلنگانہ کے اپنے ہم منصب ریونت ریڈی کومبارکباد پیش کی ہے۔
انہوں نے سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ایکس پر اس سلسلہ میں کئے گئے ٹوئیٹ میں کہاکہ ان کی ریونت ریڈی سے فون پر ہوئی بات چیت کے دوران انہوں نے گرمجوشانہ مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناوں کااظہار کیا۔
انہوں نے پُراثراورکامیاب معیاد کے لئے ریونت ریڈی سے نیک تمناوں کا اظہار بھی کیا۔