آندھراپردیش

امراوتی میں سکریٹریٹ کو روشنیوں سے سجادیا گیا

امراوتی میں سکریٹریٹ کو روشنیوں سے سجایاگیا۔ریاست میں نئی حکومت کی تشکیل کے ساتھ ہی سکریٹریٹ کو خوبصورت روشنیوں سے سجایاگیا ہے۔

حیدرآباد: چندرا بابو کے آندھراپردیش کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے کے بعد امراوتی میں سکریٹریٹ کو روشنیوں سے سجایاگیا۔ریاست میں نئی حکومت کی تشکیل کے ساتھ ہی سکریٹریٹ کو خوبصورت روشنیوں سے سجایاگیا ہے۔

متعلقہ خبریں
آندھرا اور بہار کو خصوصی موقف حاصل ہوگا؟ کانگریس کے سوالات (ویڈیو)
ترقی اور بہبود میں مجھے نائیڈو سے مقابلہ کا موقع دستیاب: ریونت ریڈی
میں بلیوں کونہیں بلکہ شیروں کونشانہ بناؤں گا۔چیف منسٹر کے تبصرہ کے بعد بی آر ایس کیڈرمیں ہلچل
بیشتر ملازمین کے 11:40بجے دن تک آفس نہ پہو نچنے پر وزیر سرینواس ریڈی برہم
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا

یہ منظرنہایت ہی خوب صورت نظرآرہاہے۔سکریٹریٹ کے پہلے بلاک سے پانچویں بلاک تک تمام عمارتوں اور چمن کو رنگ برنگی روشنیوں سے سجایاگیا۔

a3w
a3w