بھارت

سورج گہن، ہندوستان میں نظرنہیں آئے گا

یہ گہن جس کو ”رِنگ آف فائر“کا نام دیاگیا ہے شب 8.34بجے شروع ہوگا اور 2.52بجے شب اختتام پذیر ہوگا۔یہ گہن صرف ہوائی، شمالی امریکہ، وسطی امریکہ، جنوبی امریکہ، شمالی افریقہ کے کچھ حصوں بحراوقیانوس اور بحرالکاہل میں نظرآئے گا۔

حیدرآباد: سورج گہن ہفتہ کی شام ہوگا تاہم یہ سورج گہن ملک میں نظرنہیں آئے گا کیونکہ یہ ملک میں سورج کے غروب ہونے کے بعد ہوگا۔پلینٹری سوسائٹی آف انڈیا کے ڈائرکٹر رگھونندن کمار نے یواین آئی کو یہ بات بتائی۔

متعلقہ خبریں
پرینکا چوپڑا نے بالی ووڈ چھوڑنے کی وجہ بتاتی
ہندوستان ۔ کینڈا میچ بارش کی نذر
سال 2022 میں 65 ہزار ہندوستانیوں کو امریکی شہریت
ہندوستان کو اسرائیل اور ایران کے درمیان بڑھتی دشمنی پر سخت تشویش
ہندوستان میں شدید غربت کا خاتمہ امریکی تھنک ٹینک کا دعویٰ

یہ گہن جس کو ”رِنگ آف فائر“کا نام دیاگیا ہے شب 8.34بجے شروع ہوگا اور 2.52بجے شب اختتام پذیر ہوگا۔یہ گہن صرف ہوائی، شمالی امریکہ، وسطی امریکہ، جنوبی امریکہ، شمالی افریقہ کے کچھ حصوں بحراوقیانوس اور بحرالکاہل میں نظرآئے گا۔کمار نے کہاکہ جزوی چاند گہن 28اکتوبر کو ہوگا جو ہندوستان میں دیکھاجاسکے گا۔

a3w
a3w