امریکہ و کینیڈا

امریکہ میں اسرائیل اور فلسطین کی حمایت میں ریلیاں نکالی گئیں

فلسطین کے حق میں ریلیاں نہ صرف امریکی دارالحکومت میں نکالی گئیں بلکہ ایسی ہی ریلیاں شکاگو، نیویارک اور پورٹ لینڈ میں بھی نکالی گئیں۔

واشنگٹن: امریکہ کے واشنگٹن میں فلسطین -اسرائیل تنازعہ کے درمیان، دونوں فریقوں کے حامیوں کی طرف سے ان کی حمایت میں ریلیاں نکالی گئیں۔

متعلقہ خبریں
رفح پر اسرائیل کا فضائی حملہ، 18فلسطینی جاں بحق
رفح پر اسرائیلی حملہ، خون کی ہولی کا باعث بن سکتا ہے: ڈبلیو ایچ او
نواز شریف کی انتخابات میں کامیاب جماعتوں اور آزاد امیدواروں کو ساتھ بیٹھنے کی دعوت
غزہ کے عوام کا تاریخی صبر جس نے اسلام کا سر بلند کردیا: رہبر انقلاب اسلامی
غزہ میں امداد تقسیم کرنے والی ٹیم پر اسرائیل کی بمباری، 23 فلسطینی شہید

دونوں اطراف سے تقریباً سینکڑوں افراد ریلی میں میں شامل تھے۔ وائٹ ہاؤس (فریڈم پلازہ) کے قریب اسرائیل کے حامیوں جبکہ فلسطینی حامیوں نے واشنگٹن پوسٹ بلڈنگ کے قریب ریلی نکالی گئی۔ پولیس نے اس میں کوئی مداخلت نہیں کی۔

فلسطین کے حق میں ریلیاں نہ صرف امریکی دارالحکومت میں نکالی گئیں بلکہ ایسی ہی ریلیاں شکاگو، نیویارک اور پورٹ لینڈ میں بھی نکالی گئیں۔

a3w
a3w