تلنگانہ

عادل آباد میں درجہ حرارت 42.8ڈگری درج

گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران بھدرادری کوتہ گوڑم ضلع کے بعض مقامات پر ژالہ باری ہوئی۔اسی دوران ریاست کے ایک یا دو مقامات پر بارش ہوئی۔اعظم ترین درجہ حرارت 42.8ڈگری سلسیس ضلع عادل آباد میں درج کیاگیا۔

حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چاردنوں کے دوران تلنگانہ کے بعض مقامات پر گرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔اپنی رپورٹ میں محکمہ نے کہا کہ آئندہ سات دنوں کے دوران ریاست کے بعض مقامات پر ہلکی تااوسط یا پھرگرج وچمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں
آنے والے دنوں میں گرم میں اضافہ ہوگا : محکمہ موسمیات
شمالی ہند میں 5 دن کہر اور کڑاکے کی سردی: محکمہ موسمیات
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام

میڈیا کی اطلاعات کے مطابق گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران بھدرادری کوتہ گوڑم ضلع کے بعض مقامات پر ژالہ باری ہوئی۔اسی دوران ریاست کے ایک یا دو مقامات پر بارش ہوئی۔اعظم ترین درجہ حرارت 42.8ڈگری سلسیس ضلع عادل آباد میں درج کیاگیا۔

a3w
a3w