آندھراپردیش
آندھراپردیش کے سری سیلم میں شیر کی موجودگی سے سنسنی
حیدرآباد: آندھراپردیش کے سری سیلم میں شیر کی موجودگی سے بھکتوں میں سنسنی پھیل گئی۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے سری سیلم میں شیر کی موجودگی سے بھکتوں میں سنسنی پھیل گئی۔
کل شب تقریبا ایک بجے مندر کے قریب یہ جنگلی جانور دیکھاگیا۔
رات میں پٹرولنگ کی ڈیوٹی کرنے والے عہدیداروں نے اس کا ویڈیو لے لیا اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ ویڈیو وائرل ہوگیا۔
ویڈیو میں دیکھاگیا کہ یہ شیر سڑک پار کررہا ہے۔
محکمہ جنگلات کے عہدیداروں نے رات کے وقت سری سیلم گھاٹ روڈ پر سفر کرنے والے افراد کو چوکس رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔