حیدرآباد

تلنگانہ میں صدرراج کے نفاذ کیلئے اپوزیشن جماعتوں کومشترکہ جدوجہد کا مشورہ:شرمیلا

اپنے مکتوب میں شرمیلا نے اپوزیشن جماعتوں کے قائدین نے دہلی میں صدرجمہوریہ ہند سے ملاقات کرنے کی تجویز رکھی۔ انہوں نے کہاکہ ریاست میں ایمرجنسی جیسی صورتحال ہے‘ حکومت سوال کرنے والی آواز کودبارہی ہے۔

حیدرآباد: صدروائی ایس آر تلنگانہ پارٹی وائی ایس شرمیلا نے ریاست میں صدرراج کے نفاذ کے لئے تمام اپوزیشن جماعتوں کو مشترکہ کوشش کرنے کی دعوت دیتے ہوئے آج ایک مکتوب تحریر کیا ہے۔

متعلقہ خبریں
بنڈی سنجے کو پارٹی کی صدارت سے نہیں ہٹایا جائے گا: کشن ریڈی
شرمیلا کے بیٹے کی شادی کا استقبالیہ، کھرگے شریک
شرمیلا کی ضلع کڑپہ میں چچازاد بہن سنیتا سے ملاقات
ملک میں 11 سیاسی جماعتیں، غیرجانبدار
ممتا بنرجی، اپوزیشن ڈنر میں شرکت نہیں کریں گی

 اپنے مکتوب میں شرمیلا نے اپوزیشن جماعتوں کے قائدین نے دہلی میں صدرجمہوریہ ہند سے ملاقات کرنے کی تجویز رکھی۔ انہوں نے کہاکہ ریاست میں ایمرجنسی جیسی صورتحال ہے‘ حکومت سوال کرنے والی آواز کودبارہی ہے۔

عوامی مسائل پر آوازاٹھانے والے اپوزیشن قائدین پرفرضی مقدمات دائر کئے جارہے ہیں۔ گرفتاریاں کی جارہی ہے‘ ئیراوکیا جارہا ہے۔ شرمیلانے کہاکہ تلنگانہ