تاریخ کے جھروکوں سے، 17 اکتوبر کو ماضی میں کیا کچھ ہوا تھا۔
ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 17 اکتوبر کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔
نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 17 اکتوبر کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔
1598۔ نیدرلینڈ کے کشتی رانوں نے ماریشس کو دریافت کیا۔
1870- کلکتہ بندرگاہ کو ایک آئینی ادارے کے زیر انتظام لایا گیا۔
1878۔فرانس اور اسپین نے امن سمجھوتے پر دستخط کئے۔
1879۔ یونیسکو انعام سے سرفراز مشہور عوامی خدمتگار اے وی راماسوامی نائیکر کا جنم ہوا۔
1888-سائنسدان تھامس الوا ایڈیسن نے آپٹیکل فونوگراف کے پیٹنٹ کے لیے درخواست دی۔
1912 – بلغاریہ، یونان اور سربیا نے سلطنت عثمانیہ کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
1917 – پہلی جنگ عظیم میں برطانیہ نے پہلی بار جرمنی پر فضائی حملہ کیا۔
1926۔ فلوریڈا میں طوفان کی زد میں آکر تقریباً 450 لوگوں کی موت ہوئی۔
1933 – مشہور سائنسدان البرٹ آئن سٹائن نازی جرمنی سے امریکہ چلے گئے۔
1939۔دوسری عالمی جنگ کے دوران سوویت یونین نے پولینڈ پر حملہ کیا۔
1941ء دوسری جنگ عظیم میں پہلی بار جرمن آبدوز نے امریکی جہاز پر حملہ کیا۔
1955 – ہندی فلموں کی مشہور اداکارہ سمیتا پاٹل کی پیدائش۔
1949۔دراوڑ منیترا کزم (ڈی ایم کے) پارٹی قائم ہوئی۔
1956۔ تیل اور قدرتی گیس کمیشن کا قیام عمل میں آیا۔
1958۔ امریکہ نے نیوادا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1959۔ جاپان اور کوریا کے طوفان میں دو ہزار لوگ ہلاک ہوئے۔
1970 – ہندوستانی کرکٹ کھلاڑی انیل کمبلے کی پیدائش۔
1979 – مدر ٹریسا کو امن کا نوبل انعام دیا گیا۔
1988۔ جنوبی کوریا کی راجدھانی سیول میں 24 ویں اولمپک گیمس شروع ہوئے۔
1998 -، ہندوستان کی پانچ ریاستوں کے گورنر للن پرساد سنگھ کا انتقال۔
1990۔ سوویت یونین اور سعودی عرب کے درمیان سیاسی تعلقات بحال ہوئے۔
2000-مغربی ایشیا امن مذاکرات اختتام پذیر، دونوں فریقین نے بل کلنٹن کے تین نکات پر اتفاق کیا۔
2003-چین ایشیا کا پہلا اور روس کے بعد تیسرا ملک بنا جس نے انسانوں کو خلا میں بھیجا۔
2004-نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کلارک ہندوستان پہنچیں۔
2007-آئرش مصنفہ این اینرائٹ کو ان کے ناول ‘دی گیدرنگ’ کے لیے بکر پرائز سے نوازا گیا۔
2008- اجارہ داری اور پابندی والے تجارتی کمیشن نے نجی ایئر لائنز، کنگ فشر اور جیٹ ایئرویز کے اتحاد کی تحقیقات کا حکم دیا۔
2009 – بحر ہند میں واقع مالدیپ نے دنیا کی پہلی زیر آب کابینہ اجلاس منعقد کرکے تمام اقوام کو گلوبل وارمنگ کے خطرے سے خبردار کرنے کی کوشش کی۔
2012۔ امریکہ اور جاپان نے جاپان کے دوسرے میزائل دفاعی نظام کے نصب کر کی منظوری دی۔
2018-مشہور ہندوستانی کلاسیکل گلوکار ارون بھادوڑی کاانتقال۔