بین الاقوامی

تاریخ کے جھروکوں سے، 20 اکتوبر کو ماضی میں کیا کچھ ہوا تھا

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 20 اکتوبر کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

نئی دہلی: ہندستانی اور عالمی تاریخ میں 20 اکتوبر کے چند اہم واقعات حسب ذیل ہیں۔

متعلقہ خبریں
ایرانی قائد اپوزیشن نے اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ بنائی
کوہلی کو پیچھے چھوڑنا بہت مشکل ہے:اسٹیو اسمتھ

1568۔ مغل بادشاہ اکبر نے چتورگڑھ پر حملہ کیا۔

1740۔ ماریا تھریسا آسٹریا، ہنگری ار بوہیمیا کی حکمراں بنیں۔

1774۔ کلکتہ (کولکاتہ) ہندستان کی راجدھانی بنا۔

1820۔ اسپین نے فلوریڈا کا کچھ حصہ امریکہ کو 50 لاکھ ڈالر میں فروخت کیا۔

1822۔ لندن سنڈے ٹائمس کا پہلے شمارہ کی اشاعت ہوئی۔

1880۔ ایمسٹرڈم اوپن یونیورسٹی کا قیام ۔

1904۔ چلی اور بولیویا نے امن اور دوستانہ معاہدے پر دستخط کئے۔

1905۔ روس میں 11 روز تک چلنے والی تاریخی ہڑتال کا آغاز ہوا۔

1926۔ کیوبا میں آئے زبردست طوفان سے 600 افراد لقمہ اجل بنے۔

1930۔ ہندستان میں ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس لیلا سیٹھ کی پیدائش۔

a3w
a3w