تلنگانہ

تلنگانہ میں گرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان

محکمہ نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اضلاع بھدرادری کوتہ گوڑم، کھمم، نلگنڈہ، سوریہ پیٹ، محبوب آباد، محبوب نگر، ناگرکرنول، ونپرتی کے بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔

حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ تلنگانہ میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران گرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔محکمہ نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اضلاع بھدرادری کوتہ گوڑم، کھمم، نلگنڈہ، سوریہ پیٹ، محبوب آباد، محبوب نگر، ناگرکرنول، ونپرتی کے بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں
شمالی ہند میں 5 دن کہر اور کڑاکے کی سردی: محکمہ موسمیات
فنڈز تو مختص ہوئے، مگر خرچ کیوں نہیں؟ تلنگانہ میں 75 فیصد اقلیتی بہبود بجٹ غیر استعمال شدہ
سچے دل سے توبہ کرنے والوں کیلئے مغفرت کے دروازے کھل جاتے ہیں: مولانا حافظ پیر شبیر احمد
بھینسہ میں ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے مسلم ملازم پر قاتلانہ حملہ، فرقہ پرست عناصر کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
ایس ایس سی امتحانات کی تیاری: مفتی ڈاکٹر حافظ صابر پاشاہ قادری کی طلبہ کو اہم ہدایات

25 تا27مئی ریاست میں موسم خشک رہے گا۔اعظم ترین درجہ حرارت41.3ڈگری ضلع عادل آباد میں درج کیاگیا۔