شمالی بھارت

”ٹائیگر زندہ ہے“کھیڑا کو راحت پر جئے رام رمیش کا ریمارک

کانگریس جنرل سکریٹری جئے رام رمیش نے پارٹی قائد پون کھیڑا کو راحت فراہم کرنے پر سپریم کورٹ سے اظہار ِ تشکر کیا اور کہا کہ عدالت ِ عظمیٰ نے یہ دکھادیا ہے کہ ”ٹائیگر زندہ ہے“۔

رائے پور: کانگریس جنرل سکریٹری جئے رام رمیش نے پارٹی قائد پون کھیڑا کو راحت فراہم کرنے پر سپریم کورٹ سے اظہار ِ تشکر کیا اور کہا کہ عدالت ِ عظمیٰ نے یہ دکھادیا ہے کہ ”ٹائیگر زندہ ہے“۔

متعلقہ خبریں
بی آر ایس کی رکن قانون ساز کونسل کویتا کی کانگریس حکومت اور چیف منسٹر ریونت ریڈی پر شدید تنقید
مودی حکومت نے آر ٹی آئی قانون کو کمزور کرنے کی مسلسل کوششیں کی ہیں: کانگریس
ریزرویشن کی بالائی حد، مودی اپنا موقف واضح کریں: کانگریس
آر ایس ایس کے نظریہ پر راہول گاندھی کی بجا تنقید:پون کھیڑا
کانگریس کا مقصد خود کو خواتین کی انجمنوں کو مضبوط بنانا ہے

یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہ پون کھیڑا کے خلاف یوپی اور آسام میں متعدد ایف آئی آر درج کرائی گئی ہیں۔

رمیش نے کہا کہ جگنیش میوانی کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا تھا۔ کانگریس پارٹی‘ اڈانی کا مسئلہ اٹھاتی رہے گی۔