دیگر ممالک

آئس لینڈ میں آتش فشاں لاوا پھٹ پڑا (ویڈیو)

آئس لینڈ کے دارالحکومت کے قریب زلزلے کے جھٹکوں کے بعد آتش فشاں پھٹ پڑا، لاوا پھٹنے کا آغاز پیر کو آئس لینڈ کے جزیرہ نما علاقے میں ہوا جس کے بعد دور تک دھوئیں کے بادل چھا گئے۔

ریاک جیوک: آئس لینڈ کے جنوب مغربی علاقے ریکجینس میں زلزلے کے جھٹکوں کے بعد آتش فشاں لاوا پھٹ پڑا ہے۔

متعلقہ خبریں
مشرقی انڈونیشیا میں 6.4 شدت کا زلزلہ
استنبول میں ایک اور زلزلہ کا امکان: ماہرین
ترکیہ اور شام زلزلے میں اموات کی تعداد 41 ہزار ہوگئی
ہندوستانی شہریوں نے ترکیہ کے لئے مدد روانہ کی
زلزلہ متاثرین سے لوٹ مار اور دھوکہ دینے والے48 افراد گرفتار

خبر رساں ایجنسی کے مطابق آئس لینڈ کے دارالحکومت کے قریب زلزلے کے جھٹکوں کے بعد آتش فشاں پھٹ پڑا، لاوا پھٹنے کا آغاز پیر کو آئس لینڈ کے جزیرہ نما علاقے میں ہوا جس کے بعد دور تک دھوئیں کے بادل چھا گئے۔

آتش فشاں نظام زمین میں 700 میٹر گہرائی میں موجود ہے، سائنسدانوں نے حالیہ ہفتوں میں متعدد زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لاوا پھٹنے سے متعلق خبردار کیا تھا۔