مشرق وسطیٰ

غزہ کے الشفا ہاسپٹل سے 30نومولود کو مصرکے دواخانوں سے رجوع کیاگیا

وزارت نے مزید بتایاہے کہ 30 بچے جن کی پیدائش قبل ازوقت ہوئی ہے ان کی دیکھ بھال کا مسئلہ بھی انتہائی توجہ طلب ہوتا جارہا تھا جس کی وجہ انہیں دواخانہ سے مصر کے دواخانوں کو رجوع کیاجارہاہے۔

خان یونس: غزہ کی وزارت صحت نے بتایاہے کہ الشفاء ہاسپٹل سے 30 نومولودوں کا بھی تخلیہ کروایاگیا ہے اور انہیں مصر کے دواخانوں سے رجوع کیاجائے گا۔

متعلقہ خبریں
غزہ میں اقوام متحدہ کی ٹیم کا دورہ الشفاء ہاسپٹل
نیتن یاہو نے کم وسائل میں بھی لڑنے کا اعلان کیا
رفح پر اسرائیلی حملہ، خون کی ہولی کا باعث بن سکتا ہے: ڈبلیو ایچ او
اسرائیل رہائشیوں کو رفح سے غزہ کے جنوب مغربی ساحل پر المواسی منتقل کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے
اسرائیلی حملوں سے تباہ غزہ کی بحالی کیلئے 40 ارب ڈالر درکار ہوں گے: اقوام متحدہ

 وزارت نے مزید بتایاہے کہ 30 بچے جن کی پیدائش قبل ازوقت ہوئی ہے ان کی دیکھ بھال کا مسئلہ بھی انتہائی توجہ طلب ہوتا جارہا تھا جس کی وجہ انہیں دواخانہ سے مصر کے دواخانوں کو رجوع کیاجارہاہے۔ عالمی صحت تنظیم کی ٹیم نے ہفتہ کو دواخانہ کا دورہ کرکے صورتحال کا جائزہ لیا۔

a3w
a3w