حیدرآباد

خاتون کی 24 ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی

مذکورہ خاتون کے بھائی ہیمنت نے پولیس میں شکایت درج کروائی۔ پولیس نے لاش کاآج گاندھی ہاسپٹل میں پوسٹ مارٹم کروایا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

حیدرآباد: کے پی ایچ بی پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک خاتون نے کل رات دیر گئے منیجرا اپارٹمنٹ کی 24 ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی، پولیس کے بموجب38 سالہ سواتھی نے شوہر سریدھر اور سسرال کی جانب سے ہراسانی سے تنگ آکر یہ انتہائی اقدام کرلیا۔

متعلقہ خبریں
بیٹی کی شادی کی رقم لے کر باپ فرار۔ ماں خودکشی کرلینے پر مجبور
شادی کے دو گھنٹے بعد دولہے نے دی جان
بلز کی عدم ادائیگی پر کے آر آئی ڈی ایل کے کنٹراکٹر کی خودکشی
ایک ہونہار لڑکی جسے’’جہیز‘‘ نے مار دیا
سنگ دل اولاد نے ضعیف ماں کو گھر سے باہر نکال دیا

مذکورہ خاتون کے بھائی ہیمنت نے پولیس میں شکایت درج کروائی۔ پولیس نے لاش کاآج گاندھی ہاسپٹل میں پوسٹ مارٹم کروایا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔