حیدرآباد
ٹرینڈنگ

سائیکل پر زوماٹوڈیلیوری بوائے، ویڈیووائرل

یہ ویڈیو شہرحیدرآباد کے علاقہ لکڑی کا پُل کا ہے جہاں پر اس نوجوان کو سائیکل سواروں کے لئے مخصوص ہیلمٹ پہن کر سائیکل چلاتا ہوادیکھاگیا ہے۔اس نے ساتھ ہی سائیکل کے ہینڈل پر اپن سل فون بھی نصب کیا ہے۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد میں سائیکل پر زوماٹوڈیلیوری بوائے کی ویڈیو وائرل ہوگئی تاہم اس کی خاص بات یہ رہی کہ اس نوجوان نے اپنی سائیکل پر ای موٹرنصب کرتے ہوئے سامان کو پہنچایا۔

متعلقہ خبریں
گولکنڈہ قلعہ کے ممنوعہ اراضی کے تحفظ کے لیے اے ایس آئی کو نمائندگی
ٹولی چوکی میں جلسہ یومُ الفرقان کا انعقاد
وزیر اعلیٰ تلنگانہ نے تلنگانہ قانون ساز کونسل کے نئے ہال کا افتتاح کیا۔ خواتین کو عالمی دن کی مبارکباد
محبوب نگر میں جامع مسجد میں دعوتِ افطار، مسلم کارپوریٹرس کی تہنیتی تقریب میں رکن اسمبلی اینم سرینواس ریڈی کی شرکت
عالمی یومِ خواتین پر خصوصی رپورٹ ساجدہ خان: بھارت کی پہلی خاتون آڈیو انجینئر اور خواتین کے لیے ایک مثال

یہ ویڈیو شہرحیدرآباد کے علاقہ لکڑی کا پُل کا ہے جہاں پر اس نوجوان کو سائیکل سواروں کے لئے مخصوص ہیلمٹ پہن کر سائیکل چلاتا ہوادیکھاگیا ہے۔اس نے ساتھ ہی سائیکل کے ہینڈل پر اپن سل فون بھی نصب کیا ہے۔