سوشیل میڈیامہاراشٹرا

راجستھان کی نندنی گپتا، فیمینا مس انڈیا ورلڈ 2023

راجستھان کی نندنی گپتا‘ فیمینامس انڈیا ورلڈ2023 منتخب ہوئی۔ وہ مس ورلڈ مقالہ حسن میں حصہ لے گی۔

ممبئی: راجستھان کی نندنی گپتا‘ فیمینامس انڈیا ورلڈ2023 منتخب ہوئی۔ وہ مس ورلڈ مقالہ حسن میں حصہ لے گی۔

متعلقہ خبریں
زندہ جلائی گئی معذور کمسن لڑکی فوت تحقیقات کیلئے چیف منسٹر کا حکم
مودی کے خلاف ایف آئی آر درج نہ کرنے پر کارروائی رپورٹ طلب
پارلیمنٹ سیکیوریٹی میں نقائص، راجستھان کے ناگور سے موبائل فونس کے ٹکڑے برآمد
4 ریاستوں کے اسمبلی الیکشن نتائج کا کل اعلان، صبح 8 بجے سے ووٹوں کی گنتی
انتخابات سے قبل لبھانے والے وعدوں پر سپریم کورٹ کا نوٹس

ہفتہ کی رات امپھال میں گرانڈ فینالے میں راجستھان کے کوٹا سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ نندنی گپتا کو فیمینا مس انڈیا ورلڈ2023 کا تاج پہنایاگیا۔

دہلی کی شیریا پونجہ کو دوسرا مقام (فرسٹ رنراپ) اور منی پور کی ٹی اسٹریلا لوانگ کو تیسرا مقام (سکنڈرنراپ) حاصل ہوا۔

گرانڈ فینالے کو 14مئی کوصبح10بجے کلرس چینل پر دکھایاجائے گا۔

a3w
a3w