شمال مشرق
سعودی ولیعہدمحمد بن سلمان کو ہندوستان کے دورہ کی دعوت:مودی
سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر وزیراعظم نریندرمودی نے ولیعہد محمد بن سلمان کومبارکباد پیش کی ہے اورانہیں جلدازجلد ہندوستان کا دورہ کرنے کی دوبارہ دعوت دی ہے۔
ریاض: سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر وزیراعظم نریندرمودی نے ولیعہد محمد بن سلمان کومبارکباد پیش کی ہے اورانہیں جلدازجلد ہندوستان کا دورہ کرنے کی دوبارہ دعوت دی ہے۔
وزیرخارجہ ایس جئے شنکر نے ابھی ابھی سعودی عرب کا اپنا پہلاسرکاری دورہ مکمل کیاہے۔
انہوں نے اتوارکے روز جدہ میں ولیعہد سے ملاقات کی اوروزیراعظم نریندرمودی کا تحریری بیان ان کے حوالے کیا۔جس میں انہیں دورہ کی دعوت دی گئی تھی۔