ملیکارجن کھرگے‘ مولانا آزاد کے مزار پر

کانگریس صدر ملیکارجن کھڑگے جمعہ کے دن امبیڈکر میموریل اور مزار مولانا ابوالکلام آزاد گئے۔

نئی دہلی: کانگریس صدر ملیکارجن کھڑگے جمعہ کے دن امبیڈکر میموریل اور مزار مولانا ابوالکلام آزاد گئے۔

جہاں انہوں نے دونوں مجاہدین آزادی اور سابق مرکزی وزرا کو خراج عقیدت ادا کیا۔

انہوں نے ٹویٹ کیا اور تصاویر پوسٹ کیں۔

کانگریس کے نئے صدر نے ملک کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کے مزار جاکر گلہائے عقیدت پیش کئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button