انٹرٹینمنٹ

کلرس ٹی وی نے ’بگ باس 17‘ کی ابتدائی تاریخ کا اعلان کردیا

مشہور ریالٹی سیریز ”بگ باس“ کے 17 ویں سیزن کی میزبانی سوپراسٹار سلمان خان کریں گے۔ جسے ٹی وی چیانل کلرس 15 اکتوبر سے پیش کرے گا۔

ممبئی: مشہور ریالٹی سیریز ”بگ باس“ کے 17 ویں سیزن کی میزبانی سوپراسٹار سلمان خان کریں گے۔ جسے ٹی وی چیانل کلرس 15 اکتوبر سے پیش کرے گا۔

متعلقہ خبریں
سلمان خان کی خرابی صحت بگ باس 18 کی میزبانی غیر یقینی
فائرنگ کیس: لارنس بشنوئی کے چھوٹے بھائی انمول بشنوئی کے خلاف لک آوٹ سرکیولر
سلمان خان کو چیف منسٹر شنڈے کا فون
ہند۔پاک مقابلہ میں ٹائیگر کی دھاڑ گونجے گی
سلمان خان کو دھمکی آمیز میل، جودھپور کا ایک شخص حراست میں

یہ شو ہفتہ کے دنوں میں 10 بجے شب تا 9 بجے صبح تک براڈکاسٹ کئے جائیں گے۔ ریالٹی سیریز جیؤ سینما پر دستیاب رہے گی۔

چیانل نے یہ بات اپنے سرکاری X پیج پر ہفتہ کی شب اعلان کیا۔ ’بگ باس 17-‘ 15 اکتوبر سے پیر تا جمعہ 10 بجے شام اور ہفتہ‘ اتوار 9 بجے شپ صرف کلرس پر چیانل نے کیاپشن کے ساتھ ٹیزر کی تاریخ کا اعلان کیا۔

جون میں سلمان نے ’بگ باس اوٹی ٹی ہندی‘ کے دوسرے سیزن کی میزبانی کی تھی جسے جیؤ سینما کے ذریعہ پیش کیا گیا۔ ادا کار جنہیں آئندہ ”ٹائیگر 3“میں دیکھا جائے گا۔ جسے بگ باس 2010 سے پیش کررہے ہیں۔