صحت

آل انڈیا ادارہ اتباع رسالتؐ کے زیر اہتمام مفت ختنہ کیمپ

آل انڈیا ادارہ اتباع رسالتؐ کے زیر اہتمام 12فروری کو صبح 9 بجے تا شام 5 بجے محمدی لائن، سکنڈ لانسرس، جامع مسجد محمدی کے قریب مفت ختنہ کیمپ منعقد کیا جارہا ہے۔

حیدرآباد: آل انڈیا ادارہ اتباع رسالتؐ کے زیر اہتمام 12فروری کو صبح 9 بجے تا شام 5 بجے محمدی لائن، سکنڈ لانسرس، جامع مسجد محمدی کے قریب مفت ختنہ کیمپ منعقد کیا جارہا ہے۔

جس میں مشہور ماہر ختنہ حکیم محمد عبدالباری صدیقی جامعی کے علاوہ ڈاکٹر رئیس قریشی، فیض اللہ کرناٹکی، حافظ انصار فلاحی ختنہ کے فرائض انجام دیں گے۔

رجسٹریشن کیلئے فون 9391125959 یا 9553478038 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔