تعلیم و روزگار

اسٹاف نرس کا امتحان تلگو میں بھی منعقد کرنے کی ہدایت

وزیر صحت ہریش راؤ نے کہا کہ ریاست میں 5204 اسٹاف نرس کے تقررات کیلئے منعقد کئے جانے والا امتحان انگریزی کے ساتھ ساتھ تلگو میں بھی منعقد کیا جائے گا۔

حیدرآباد: وزیر صحت ہریش راؤ نے کہا کہ ریاست میں 5204 اسٹاف نرس کے تقررات کیلئے منعقد کئے جانے والا امتحان انگریزی کے ساتھ ساتھ تلگو میں بھی منعقد کیا جائے گا۔

انہوں نے سکریٹری محکمہ صحت کو امتحانات کا پرامن اور شفاف انعقاد یقینی بنانے کی ہدایت دی۔

a3w
a3w