تعلیم و روزگار

اقلیتی طلبہ سے اوورسیز اسکالرشپس کیلئے درخواستیں مطلوب

جنوبی کوریا‘جاپان‘فرانس اور نیوزی لینڈ میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے (پی جی اورپی ایچ ڈی) کے خواہشمنداقلیتی طلباء 22 اگست تا 29 ستمبر www.telanganaepass.cgg.gov.inپردرخواست داخل کرسکتے ہیں۔

حیدرآباد: سکریٹری محکمہ اقلیتی بہبود حکومت تلنگانہ سیدعمرجلیل نے کہاکہ چیف منسٹر اوورسیز اسکالرشپ اسکیم برائے اقلیت کے تحت امریکہ‘برطانیہ‘آسٹریلیاء‘سنگاپور‘ کینڈا‘جرمنی‘

جنوبی کوریا‘جاپان‘فرانس اور نیوزی لینڈ میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے (پی جی اورپی ایچ ڈی) کے خواہشمنداقلیتی طلباء 22 اگست تا 29 ستمبر www.telanganaepass.cgg.gov.inپردرخواست داخل کرسکتے ہیں۔

منتخبہ امیدواروں کو 20 لاکھ روپے اسکالرشپ یااصل جملہ فیس جاری کی جائے گی۔

a3w
a3w