شمالی بھارت

امیت شاہ کے خلاف ریمارکس راہول گاندھی کو راحت

جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے سابق صدر بی جے پی امیت شاہ کے خلاف ریمارکس کے کیس میں کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی کو راحت دی۔

رانچی: جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے سابق صدر بی جے پی امیت شاہ کے خلاف ریمارکس کے کیس میں کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی کو راحت دی۔

متعلقہ خبریں
سی اے اے ریمارکس پر ہندو مہاجرین کا کجریوال کی قیام گاہ کے باہر احتجاج (ویڈیو)
کیا ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر سے مسائل حل ہوگئے؟ کانگریس لیڈرکا سوال
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، دستور اور جمہوریت کو بچانا ہے۔ راہول گاندھی کا پارٹی کارکنوں کے نام ویڈیو پیام
امیٹھی سے میرے الیکشن لڑنے کا فیصلہ پارٹی کرے گی: راہول گاندھی
ٹاملناڈو میں راہول گاندھی کے ہیلی کاپٹر کی تلاشی(ویڈیو)

عدالت نے اس معاملہ میں راہول گاندھی کو رانچی سیول کورٹ کی جاری کردہ نوٹس پر روک لگادی۔ راہول گاندھی کے ساتھ اب کسی بھی قسم کی سختی نہیں برتی جاسکتی۔

بی جے پی قائد نوین جھا کی طرف سے عدالت میں راہول کے خلاف شکایت درج ہوئی تھی۔ 2019 کے کانگریس سیشن میں راہول نے کہا تھا کہ قاتل‘ کانگریس کا قومی صدر نہیں بن سکتا لیکن یہ بی جے پی میں ممکن ہے۔