تعلیم و روزگار

ایفلو میں تقررات درخواستیں مطلوب

انگلش اینڈفارن لینگویجس یونیورسٹی (ای ایف ایل یو‘ایفلو) جو ایک مرکزی یونیورسٹی ہے‘ نے حیدرآباداور شیلانگ کے کیمپس میں غیر تدریسی کی مختلف جائیدادوں پر راست تقررات‘کیلئے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی ہیں۔

حیدرآباد: انگلش اینڈفارن لینگویجس یونیورسٹی (ای ایف ایل یو‘ایفلو) جو ایک مرکزی یونیورسٹی ہے‘ نے حیدرآباداور شیلانگ کے کیمپس میں غیر تدریسی کی مختلف جائیدادوں پر راست تقررات‘کیلئے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی ہیں۔

ایفلو نے غیر تدریسی (نان ٹیچنگ) کی مختلف 97 جائیدادوں پر تقررات کا اعلامیہ جاری کیاہے جس میں اس بات کی صراحت کی گئی ہے کہ امیدواروں کو متعلقہ تخصیص میں دہم‘انٹر‘ڈگری‘ پی جی یا اس کے مماثل امتحانات کامیاب ہونا ضروری ہے۔

خواہش مندامیدوار 26 جون تک آن لائن درخواستیں داخل کرسکتے ہیں۔