دہلی

ایمس میں پیٹھ سے چاقو نکالنے کی کامیاب سرجری

ایمس نئی دہلی نے ایک شخص کی پیٹھ سے 6 اِنچ کا چاقو نکالنے کامیاب آپریشن کیا۔ یہ سرجری کافی مشکل تھی۔

نئی دہلی: ایمس نئی دہلی نے ایک شخص کی پیٹھ سے 6 اِنچ کا چاقو نکالنے کامیاب آپریشن کیا۔ یہ سرجری کافی مشکل تھی۔

متعلقہ خبریں
چارمینار بس اسٹانڈ کے قریب رہزنوں نے چاقو کی نوک پر ایک شخص سے 10ہزار روپے چھین لئے
آکار آشاہا سپٹل کی جانب سے مفت سرجری کی سہولت
جسپریت بمراہ کی سرجری کامیاب

کرنال (ہریانہ) کے رہنے والے 30 سالہ شخص کو 12 جولائی کو اس کی جیولری شاپ میں لٹیروں نے چاقو گھونپ دیا تھا۔

ایمس کے ٹراما سنٹر میں 13جولائی کو کامیاب سرجری کی گئی۔ سنٹر کے سربراہ ڈاکٹر کامران فاروق نے یہ بات بتائی۔

a3w
a3w