دہلی

پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس دونوں عمارتوں میں منعقد ہوگا

18ستمبر سے شروع ہونے والے خصوصی پارلیمانی اجلاس کے لئے گزشتہ 3 دن سے ریہرسل کی جارہی ہے۔ پارلیمنٹ کی نئی اور پرانی دونوں عمارتوں کو پوری طرح تیار کردیا گیا ہے۔

نئی دہلی: 18 ستمبر سے شروع ہونے والے خصوصی پارلیمانی اجلاس کے لئے گزشتہ 3 دن سے ریہرسل کی جارہی ہے۔ پارلیمنٹ کی نئی اور پرانی دونوں عمارتوں کو پوری طرح تیار کردیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں
ملک کی جمہوری نوعیت کو بڑھانے کے لئے سخت محنت کرنے کی ضرورت : نوبل انعام یافتہ ماہر معاشیات
مرکزی بجٹ میں تلنگانہ کے ساتھ ناانصافیوں کو دور کیا جائے۔ کانگریس ایم پیز کا زور
منی پور کا مسئلہ پارلیمنٹ میں پوری طاقت سے اٹھایا جائے گا: راہول گاندھی
سی آئی ایس ایف کا 3300 رکنی دستہ آج سے پارلیمنٹ سیکوریٹی سنبھال لے گا
اپوزیشن قائدین کو جیل میں ڈال دینا مودی کی گارنٹی: ممتا بنرجی

سرکاری ذرائع کے بموجب پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کے لئے ایک دن پرانی عمارت میں اور 2 دن نئی عمارت میں ریہرسل کی گئی۔

پرانی عمارت میں اجلاس کے لئے سارے انتظامات مکمل ہیں لیکن اِس بار چونکہ 18 ستمبر کو پہلے دن فوٹو سیشن ہوگا‘ نئی عمارت میں بھی خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔