حیدرآباد

چندرائن گٹہ فلائی اوور برج کا افتتاح ملتوی

سرکاری عہدیداروں نے آج یہاں یہ بات بتائی اور کہا ہے کہ اب توقع ہے کہ27اگست کو مذکورہ فلائی اوور کا افتتاح عمل میں آئے گا۔عہدیداروں نے بتایا کہ آج افتتاح ہونے والا تھا لیکن اس کو ملتوی کردیا گیا ہے۔

حیدرآباد: چندرائن گٹہ میں توسیع کردہ فلائی اووربرج کا افتتاح ملتوی کردیاگیا ہے۔ سرکاری عہدیداروں نے آج یہاں یہ بات بتائی اور کہا ہے کہ اب توقع ہے کہ27اگست کو مذکورہ فلائی اوور کا افتتاح عمل میں آئے گا۔عہدیداروں نے بتایا کہ آج افتتاح ہونے والا تھا لیکن اس کو ملتوی کردیا گیا ہے۔

a3w
a3w