جرائم و حادثات
گانجہ کی فروخت میں ملوث ایک شخص گرفتار
بہادرپورہ پولیس نے ٹاسک فورس ساؤتھ زون کی مدد سے ایک شخص کوگرفتار کرلیا۔ اس کے قبضہ سے 980 گرام گانجہ اورایک سل فون ضبط کرلیا۔

حیدرآباد: بہادرپورہ پولیس نے ٹاسک فورس ساؤتھ زون کی مدد سے ایک شخص کوگرفتار کرلیا۔ اس کے قبضہ سے 980 گرام گانجہ اورایک سل فون ضبط کرلیا۔
پولیس کے پریس نوٹ کے بموجب نواب صاحب کنٹہ کا35 سالہ شیخ اعظم جوکرانہ شاپ چلاتاہے وہ گانجہ کے پاکٹ غیرقانونی طورپرفروخت کررہاتھا اسے گرفتارکرلیاگیا اورعدالتی تحویل میں دے دیاگیا۔