تعلیم و روزگار

گورنمنٹ اسکیمات کیلئے مفت رہنمائی

تفصیلات کیلئے فون 8074445877پر ربط کریں۔ شام4بجے تا8بجے شب ملاقات کرسکتے ہیں۔

حیدرآباد: ایف پی ایس ایجوکیشنل سوسائٹی کیریئر گائیڈنس‘ مغل پورہ کی جانب سے بے روزگار نوجوانوں اور خواتین کو روزگار پر بنی کورسس کی تربیت اور ملازمت کے علاوہ ایس ایس سی، انٹر میڈیٹ میں پاس یا فیل لڑکے و لڑکیوں کو آگے تعلیم میں کورس کے انتخاب کیلئے مفت رہنمائی کی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں
نیٹ امتحان کا کل مفت گائڈنس کیمپ وآن لائن فارم کا ادخال

اور گورنمنٹ اسکیمات کیلئے رہنمائی کی جارہی ہے۔

تفصیلات کیلئے فون 8074445877پر ربط کریں۔ شام4بجے تا8بجے شب ملاقات کرسکتے ہیں۔